پرال میں رائٹ وڈاؤن سائزنگ کا امکان

پرال کے اضافی ملازمین کو فارغ کرنے کے لیے رائٹ و ڈائون سائزنگ کیے جانے کی توقع ہے۔


Irshad Ansari April 04, 2014
پرال کے اضافی ملازمین کو فارغ کرنے کے لیے رائٹ و ڈائون سائزنگ کیے جانے کی توقع ہے۔ فوٹو: فائل

RAWALPINDI: ایف بی آر نے ماتحت ادارے پرال کی تنظیم نو کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی منظوری پرال بورڈ آف ڈائریکٹرز میں دی جائیگی جس کے تحت پرال کے اضافی ملازمین کو فارغ کرنے کے لیے رائٹ و ڈائون سائزنگ کیے جانے کی توقع ہے۔

''ایکسپریس'' کو دستیاب دستاویز کے مطابق پرال کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس بدھ 9اپریل کو ایف بی آر ہائوس میں طلب کرلیا گیا ہے جس میں ایک نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں