پاکستانی ٹیسٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں اوپنرز اسٹمپڈ ہوئے
نیوزی لینڈ سے سیریزکے ابتدائی ٹیسٹ کی پہلی اننگزمیں عبداللہ شفیق جبکہ دوسری بار امام الحق نے اسی اندازسے وکٹ گنوائی
پاکستانی ٹیسٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں اوپنرز اسٹمپڈ ہوئے ہیں۔
پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ تاریخ میں پہلی بار کسی ایک میچ میں اوپنرز اسٹمپڈ آؤٹ ہوگئے، نیوزی لینڈ سے سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق جبکہ دوسری باری میں امام الحق نے اسی انداز سے وکٹ گنوائی۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کم روشنی کے سبب ڈرا ہوگیا تھا جب کہ آخری میچ 2 سے 6 جنوری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے سیریز کا آغاز 9 جنوری سے ہوگا، تمام میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے۔