زارا نورعباس اور اسد صدیقی کی فیملی کے ساتھ عمرہ ادائیگی

عمرے کے دوران انہوں نے بیت اللہ میں بہترین وقت گزارا اور اپنے انسٹاگرام پر تصویریں بھی پوسٹ کیں


ویب ڈیسک January 01, 2023
شوبز جوڑی نے اپنے سال کے اختتام کو یادگار بنانے کیلئے مکہ المکرمہ کا روحانی سفر کیا ہے (فوٹو: انسٹاگرام)

پاکستانی اداکار اسد صدیقی اور اور اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی فیملی کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔

شوبز جوڑی نے اپنے سال کے اختتام کو یادگار بنانے کیلئے مکہ المکرمہ کا روحانی سفر کیا ہے۔


زارا نور عباس کے ہمراہ ان کی والدہ اسماء عباس تھیں جبکہ اسد صدیقی کے والدین ان کے ساتھ تھے۔

انہوں نے عمرے کے دوران بیت اللہ میں بہترین وقت گزارا اور اپنے انسٹاگرام پر تصویریں بھی پوسٹ کیں۔






عمرے کے سفر کے دوران ہی اسد صدیقی کے والد کا جنم دن آیا اور انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے والد کو مبارکباد بھی دی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں