اسٹینفرڈ یونیورسٹی نے اپنی جامعہ کا نمائندہ لوگو تھری ڈی پرنٹر سے نینوپیمانے پر تیار کیا ہے جو مضبوط بھی ہے