آرمی چیف عاصم منیر کا سعودی عرب اور امارات کا سرکاری دورہ

آرمی چیف برادر ملکوں کی قیادتوں سے ملاقاتوں میں فوجی تعاون اور دو طرفہ امور پر بات چیت کریں گے

آرمی چیف جنرل سید عاصم سلیم اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی ملاقات میں عسکری تعاون پر اتفاق کیا گیا (فوٹو سعودی خبرایجنسی)

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر گزشتہ روز سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔

 
Load Next Story