رونالڈو آج ڈیبیو سے محروم 2 میچز کی عائد پابندی وجہ بن گئی

اسٹرائیکر پر ایورٹن کے شائقین کا فون توڑنے کے الزام پر یہ کارروائی کی گئی تھی

اسٹرائیکر پر ایورٹن کے شائقین کا فون توڑنے کے الزام پر یہ کارروائی کی گئی تھی۔ فوٹو: اے ایف پی

کرسٹیانو رونالڈو آج اپنے نئے سعودی کلب النصر کی جانب سے ڈیبیو نہیں کرپائیں گے۔


پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو آج اپنے نئے سعودی کلب النصر کی جانب سے ڈیبیو نہیں کرپائیں گے، اس کا سبب ان پر انگلش فٹبال باڈی کی جانب سے عائد 2 میچز کی پابندی ہے۔

اسٹرائیکر پر ایورٹن کے شائقین کا فون توڑنے کے الزام پر یہ کارروائی کی گئی تھی۔
Load Next Story