کراچی ٹیسٹ کیوی کرکٹر ڈیرل کی طبیعت خراب ہوگئی

میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ اسکواڈ کے ہمراہ فیلڈنگ کے لیے گراونڈ نہیں آئے۔

میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ اسکواڈ کے ہمراہ فیلڈنگ کے لیے گراونڈ نہیں آئے۔

کیوی کرکٹر ڈیرل مچل پیٹ کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔

31 سالہ بیٹر بیماری کے سبب کراچی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ اسکواڈ کے ہمراہ فیلڈنگ کے لیے گراونڈ نہیں آئے۔


یہ بھی پڑھیں: ڈیرل مچل کے متنازع ایل بی ڈبلیو پر نیوزی لینڈ کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوسکا

دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 408 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کم روشنی کے سبب ڈرا ہوگیا تھا۔
Load Next Story