داستانِ کابل تیونشا کی جگہ اونیت کور کو شامل کرنے کی افواہیں ختم
والدہ سونیا نندرا نے بالآخر اپنی خاموشی توڑ دی
ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ اور (علی بابا) داستانِ کابل کے سیٹ پر خودکشی کرنے والی تیونشا شرما کی جگہ اونیت کور کو شامل کرنے کی افواہیں دم توڑ گئیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 24 دسمبر 2022 کو (علی بابا) داستانِ کابل کے سیٹ پر خودکشی کرنے والی اداکارہ تیونشا شرما کیس کی تحقیقات تاحال جاری ہیں لیکن آنجہانی اداکارہ کی جگہ اونیت کور کو شامل کیے جانے کی افواہیں گردش کررہیں تھی۔
ٹی وی ڈراموں کی بہترین اداکارہ اونیت کور کی والدہ سونیا نندرا نے بالآخر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ان کی بیٹی علی بابا: داستانِ کابل میں تیونشا شرما کی جگہ نہیں لیں گی۔
مزید پڑھیں: تونیشا شرما کے میک اپ روم سے اداکارہ کے ہاتھوں لکھا ڈائری کا ورق برآمد
واضح رہے کہ یہ افواہ گردش کررہی تھی کہ تیونشا شرما کی جگہ اونیت کور (علی بابا) داستانِ کابل میں مریم کا کردار ادا کریں گی۔
قبل ازیں پولیس اداکارہ کے دوست شیزان خان کو قتل کے شبہ میں گرفتار کرچکی ہے اور 30 دسمبر تک اس کا جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا تھا۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق تونیشا شرما نے خودکشی سے قبل شیزان خان سے بات چیت کی تھی اور دونوں کے درمیان دو ہفتے قبل بریک اپ ہوا تھا۔