آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، عسکری اور دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا

سعودی ولی عہد نے آرمی چیف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی (فوٹو سعودی میڈیا)

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے، جس میں دو طرفہ تعلقات، فوجی اور دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

 
Load Next Story