ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے اضافہ 250 کی کلوہوگئی
من مانی قیمت پرایل پی جی فروخت کی جارہی ہے، قیمت کنٹرول کی جائے، چیئرمین ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھو کھر
مارکیٹنگ کمپنیز نے لیکوئیڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی)کی قیمت میں50 روپے فی کلو اضافہ کردیا۔
ایل پی جی کی قیمت250روپے کلو تک پہنچ گئی جبکہ اوگرا نے جنوری کیلیے قیمت 204روپے فی کلومقررکی ہے، ایل پی جی قیمت اضافہ کے بعد گھریلو سلنڈر3,000 روپے، کمرشل سلنڈر11,350 تک پہنچ گیا۔
چیئرمین ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھو کھر نے کہاکہ من مانی قیمت پرایل پی جی فروخت کی جارہی ہے، قیمت کنٹرول کی جائے، مافیا کیخلاف ایکشن نہ لیا گیا تو احتجاج کریں گے۔