یوٹیلٹی اسٹورز پر بنیادی اشیا کی قیمتیں بڑھنے سے اوپن مارکیٹ کے ساتھ فرق کم ہو گیا

یکم جنوری 2023 سے بنیادی اشیا کی قیمتیں بڑھا دی گئی تھیں

یکم جنوری 2023 سے بنیادی اشیا کی قیمتیں بڑھا دی گئی تھیں (فوٹو فائل)

یوٹیلٹی اسٹورز پر بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے باعث یوٹیلٹی اسٹورز اور اوپن مارکیٹ میں ضروری اشیا کی قیمتوں کا فرق بڑی حد تک کم ہو گیا۔

یوٹیلٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق چینی کے فی کلو کا فرق صرف 3.93 روپے رہ گیا، فی کلو گھی کا فرق 35.04 روپے ، آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت کا فرق 401.62 روپے رہ گیا۔


یکم جنوری 2023 سے بنیادی اشیا کی قیمتیں بڑھا دی گئی تھیں، قیمتوں میں اضافے سے بی آئی ایس پی مستحقین کو استثنیٰ دیا گیا۔

 
Load Next Story