عدالت کا لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روکنے کا حکم
حکومت کے بے مقصد منصوبوں سے سانس لینا مشکل ہوگیا، عدالت
عدالت عظمیٰ پنجاب نے لاہور کے ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روکنے کا حکم دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عمل درآمد روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے بے مقصد منصوبوں سے سانس لینا بھی مشکل ہوگیا ہے، اس منصوبے سے ملکی معیشت کو خطرات کا سامنا ہے۔
کیس کی سماعت کے دوران ایڈوکیٹ جنرل کی جانب سے درخواست کی مخالفت کی گئی جس پر عدالت نے کہا کہ درخواست قابل سماعت نہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت نے زرعی زمین بچانے اور جنگلات لگانے کا حکم دیا، حکومت نے عدالتی حکم کے خلاف لاہور کے ماسٹر پلان 2050 کا نفاذ کردیا۔