نومبر کیلیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کراچی کیلیے 743 روپے یونٹ کمی

نیپرا اعلامیہ کے مطابق سی پی پی اے جی نے 0.1938 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی


APP January 12, 2023
نیپرا اعلامیہ کے مطابق سی پی پی اے جی نے 0.1938 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی (فوٹو فائل)

نیپرا نے نومبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 0.1892 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے نومبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 0.1892 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔

نیپرا اعلامیہ کے مطابق سی پی پی اے جی نے 0.1938 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، دوسری طرف نیپرا نے کے الیکٹرک کے نومبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں7 روپے43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |