پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں اتارچڑھاؤ کے بعد 45 پوائنٹس کی تیزی
100 انڈیکس بڑھکر 40803 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
January 12, 2023
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں اتارچڑھاؤ کے بعد 45 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا۔
تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس بڑھکر 40803 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔