پاکستان امریکا میں تجارت وسرمایہ کاری مذاکرات پراتفاق
مذاکرات 7سال بعد بحال اور 23فروری کو واشنگٹن میں ہوں گے،ذرائع
پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری مذاکرات پراتفاق ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کی امید بڑھنے لگی ہیں، ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات 7 سال بعد بحال ہو رہے ہیں، جو 23 فروری کو واشنگٹن میں ہوں گے۔مذاکرات میں وزیرتجارت سید نوید قمر پاکستانی وفد کی قیادت جبکہ امریکی وفد کی قیادت یوایس ٹی آر کیتھرائن تائی کریں گے۔