لاہور کپڑے کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی

مسجد وزیرخان کےقریب تین منزلہ آعظم کلاتھ مارکیٹ کی ایک دکان میں شارٹ سرکٹ کےباعث آگ لگی.

آتشزدگی سے دکانوں اور گوداموں پڑا لاکھوں روپےمالیت کا کپڑا جل کرراکھ ہوگیا۔ فوٹو؛ فائل


مسجد وزیرخان کےقریب 3 منزلہ اعظم کلاتھ مارکیٹ کی ایک دکان میں شارٹ سرکٹ کےباعث آگ لگ گئی۔


تفصیلات کے مطابق اعظم کلاتھ مارکیٹ میں آگ نے گراؤنڈ اورپہلی منزل کواپنی لپیٹ میں لےلیا، آگ لگنے سے دکان اور گوداموں پڑا لاکھوں روپےمالیت کا کپڑا جل کرراکھ ہوگیا۔ ریسکیو 1122 اور ضلعی حکومت کی فائربریگیڈ سروس نے دوگھنٹوں کی کوششوں کےبعد آگ پرقابو پایا۔

Load Next Story