بے نظیر قتل کیس کی سماعت 12 اپریل تک ملتوی

عدالت کے جج جوڈیشل اکیڈمی میں مصروفیت کے باعث چھٹی پر ہیں جس کی وجہ سے ہفتے کو کوئی کارروائی نہیں ہوسکی


Numainda Express April 06, 2014
عدالت کے جج جوڈیشل اکیڈمی میں مصروفیت کے باعث چھٹی پر ہیں جس کی وجہ سے ہفتے کو کوئی کارروائی نہیں ہوسکی۔ فوٹو: فائل

KARACHI: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبرایک نے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت12اپریل تک ملتوی کر دی۔

عدالت کے جج جوڈیشل اکیڈمی میں مصروفیت کے باعث چھٹی پر ہیں جس کی وجہ سے ہفتے کو کوئی کارروائی نہیں ہوسکی جبکہ مقدمے کے ملزمان سابق ڈی آئی جی سعود عزیز، ایس پی خرم شہزاد اور سابق صدر پرویز مشرف کی نمائندگی صفدر جاوید نے کی، آئندہ تاریخ سماعت پر مزید 5 گواہ طلب کیے گئے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں