
واضح رہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی جیت کے دعوے کیے جارہے ہیں۔
تاہم سماجی روابط کی ویب سائٹ پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹ کیا کہ 'پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا میدان مار لیا۔
-PPP sweeps second phase of local bodies election #JeetKaNishanTeerKaNishan pic.twitter.com/yQa1vNgROc
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) January 15, 2023
علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی کہا گیا کہ جامشورو کے بلدیاتی انتخابات میں 15 انتخابی نشستیں پیپلز پارٹی نے جیت لی ہے۔
-جامشورو میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں 15 نشستیں پاکستان پیپلز پارٹی نے جیت لیں۔
— PPP (@MediaCellPPP) January 15, 2023
#HumSabKaNishanTeer pic.twitter.com/Cv9ZoGDUcv
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔