برآمدی صنعت کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے وزیرخزانہ

خام مال، پرزوں اور دیگرمتعلقہ سامان کی درآمد کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی، اسحاق ڈار

(فوٹو فائل)

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ برآمدی صنعت کی ترقی ہماری حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔

 
Load Next Story