وقار یونس کی بولنگ کوچ کی ذمہ داری سے معذرت

نہ مجھ سے کسی نے رابطہ کیا ہے اور نہ ہی میرا یہ عہدے لینے کا کوئی ارادہ ہے، وقار یونس

(فوٹو: ٹوئٹر)

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے بولنگ کوچ بنائے جانے کی افواہوں کی وضاحت کردی۔

وقار یونس نے ایک ٹویٹ میں لکھا 'میرے پاکستان کے بولنگ کوچ بننے کے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ میں ایک بات واضح کر دوں نہ مجھ سے کسی نے رابطہ کیا ہے اور نہ ہی میرا یہ عہدے لینے کا کوئی ارادہ ہے۔

Load Next Story