پاکستان سویابین کی پیداوار پر غور کرے چائنااکنامک نیٹ
درآمدی سویابین مہنگا، فیڈ اورتیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوتاجارہا،سیڈماہرین
چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق پاکستان کو سویابین کی پیداوار پر مناسب غور کرنا چاہیے۔
پاکستان کو شدید اقتصادی چیلنجوں کا سامنا ہے خاص طور پر دیہی علاقوں میں آنیوالے سیلاب کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کی وجہ سے ملک کی مختلف درآمدات اضافی مالی دباؤ ڈال رہی ہیں۔
چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ مالی سال 2023 کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی سویا بین کی درآمدات 269 ملین ڈالرتھیں جو کہ گزشتہ سال سے تقریباً 18 فیصد کم ہیں، پاکستان کو سویابین کی پیداوار پر مناسب غور کرنا چاہیے کیونکہ ملک کا سویابین کی درآمدات پر زیادہ انحصار ہے۔
چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق ایوب زرعی تحقیقاتی ادارے میں آئل سیڈ سائنٹیسٹ حافظ سعد بن مصطفی نے کہا کہ ہم درآمدات پر منحصر ہیں،یہ بہت مہنگا ہے۔