عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

برینٹ کروڈ کی مارچ کیلیے سپلائی کے سودے 30 سینٹ (0.35فیصد) اضافے کے ساتھ 86.46 ڈالر فی بیرل طے پائے


APP January 21, 2023
برینٹ کروڈ کی مارچ کیلیے سپلائی کے سودے 30 سینٹ (0.35فیصد) اضافے کے ساتھ 86.46 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ فوٹو: فائل

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔

عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعے کے روز برینٹ کروڈ کی مارچ کیلیے سپلائی کے سودے 30 سینٹ (0.35فیصد) اضافے کے ساتھ 86.46 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی)49 سینٹ (0.6 فیصد)اضافہ کے ساتھ 80.82 ڈالر فی بیرل پر طے پائے۔

جمعرات کی نسبت جمعہ کے روز کروڈ کی قیمت میں مجموعی طور ایک فیصد اضافہ ہوا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |