نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح میں اضافہ
3ماہ کیلیے ایک ہزار ڈالر کی سرمایہ کاری پر7،پانچ سال کیلیے شرح 8فیصد کر دی گئی
وفاقی حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس اور نیا پاکستان اسلامک سرٹیفکیٹس میں 3ماہ سے 5سال تک کیلیے سرمایہ کاری پر منافع کی شرح میں ڈیڑھ فیصد تک اضافہ کردیا، جس کا باضابطہ طور پر گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تین ماہ کیلئے ایک ہزار ڈالر کی سرمایہ کاری پرمنافع کی شرح بڑھا کر7 فیصد کردی گئی، 6 ماہ کیلیے ایک ہزار ڈالر کی سرمایہ کاری پرمنافع کی شرح بڑھا کر7.20 فیصد، 12 ماہ کیلیے ایک ہزار ڈالر کی سرمایہ کاری پرمنافع کی شرح بڑھا کر7.50 فیصد ،3سال کیلیے ایک ہزار ڈالر کی سرمایہ کاری پرمنافع کی شرح بڑھا کر 8فیصد اور5 سال ماہ کیلیے ایک ہزار ڈالر کی سرمایہ کاری پرمنافع کی شرح بڑھا کر 8فیصد کردی گئی۔
پاکستانی کرنسی میں تین ماہ کیلئے دس ہزار روپے کی سرمایہ کاری پرمنافع کی شرح بڑھا کر 15فیصد کردی گئی، پاکستانی کرنسی میں چھ ماہ کیلئے دس ہزار روپے کی سرمایہ کاری پرمنافع کی شرح بڑھا کر 15.25فیصد ، ایک سال کیلئے دس ہزار روپے کی سرمایہ کاری پرمنافع کی شرح بڑھا کر15.50فیصد، تین سال کیلئے دس ہزار روپے کی سرمایہ کاری پرمنافع کی شرح بڑھا کر 14فیصد اور5 سال کیلئے دس ہزار روپے سرمایہ کاری پرمنافع کی شرح بڑھا کر13.50فیصد کردی گئی ہے۔
علاوہ ازیں تین ماہ کیلئے ایک ہزار برطانوی پونڈ کی سرمایہ کاری پرمنافع کی شرح بڑھا کر 5.50فیصد، چھ ماہ کیلئے ایک ہزار برطانوی پونڈ کی سرمایہ کاری پرمنافع کی شرح بڑھا کر6 فیصد، ایک سال کیلئے ایک ہزار برطانوی کی سرمایہ کاری پرمنافع کی شرح بڑھا کر7 فیصد ،تین سال کیلئے ایک ہزار برطانوی کی سرمایہ کاری پرمنافع کی شرح بڑھا کر7.50 فیصد اور5 سال ماہ کیلئے ایک ہزاربرطانوی پونڈ کی سرمایہ کاری پرمنافع کی شرح بڑھا کر 7.50فیصد کردی گئی۔