ٹی20 ورلڈکپ پاک بھارت مقابلہ امریکا میں ہونے کا امکان

میگا ایونٹ کا ویسٹ انڈیز بھی مشترکہ میزبان ہے


Sports Reporter January 21, 2023
میگا ایونٹ کا ویسٹ انڈیز بھی مشترکہ میزبان ہے۔ فوٹو: اے ایف پی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلہ امریکا میں ہونے کا امکان ہے۔

آئندہ سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ امریکا میں شیڈول کیے جانے کا قوی امکان ہے۔

واضح رہے کہ میگا ایونٹ کا ویسٹ انڈیز بھی مشترکہ میزبان ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں