ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ نے انڈین گلوکار دلیر مہدی کو اپنا شکار بنالیا

سوشل میڈیا صارفین نے گلوکار کی سادگی پر دلچسپ کمنٹ کیے اور مختلف میمز بناکر اپنے جذبات کا اظہار کیا

(فوٹو: فائل)

ٹویٹر پر ایک جعلی اکاؤنٹ نے بھارتی گلوکار دلیر مہدی کو اپنے شکار بنا لیا اور اُن کو پلیٹ فارم پر جگ ہنسائی کا سامنا ہے۔

ایک پیروڈی اکاؤنٹ نے جعلی خبر شیئر کی کہ شہزادہ ہیری اپنے مشکل دور میں سکون کیلئے دلیر مہدی کے گیت سنا کرتے تھے اور ان گیتوں نے ان کی بہت مدد کی۔
Load Next Story