
اس حوالے سے ایس ایچ او مختار پنہور نے بتایا کہ ہوائی فائرنگ کا واقعہ فرنٹیئر کالونی کی الہی کالونی میں پیش آیا تھا جس میں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے صفدر کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پر پیر آباد پولیس نے کارروائی کر کے شہری کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔