ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال سے ایشیا و بحرالکاہل کی غربت کم کرنے میں مدد ملی آئی ایم ایف

ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے استعمال سے کمپنیاں اپنے دور دراز کے کسٹمرز کی بہتر انداز میں خدمت کر سکتی ہیں

ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے استعمال سے کمپنیاں اپنے دور دراز کے کسٹمرز کی بہتر انداز میں خدمت کر سکتی ہیں۔ فوٹو: فائل

آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال سے ایشیا و بحرالکاہل کے خطہ کی پیداوار میں اضافہ اور غربت کی شرح کم کرنے میں مدد ملی ہے۔


بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنے ایک بلاگ میں کہا ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال سے پبلک پرائیویٹ سیکٹرز کی استعداد کار کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی استعمال سے مالیات اور تعلیم تک آسان رسائی کے علاوہ نئی منڈیوں کے قیام میں بھی مدد ملتی ہے۔

بلاگ میں مزید کہا گیا کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے استعمال سے کمپنیاں اپنے دور دراز کے کسٹمرز کی بہتر انداز میں خدمت کر سکتی ہیں۔
Load Next Story