ملک کی سیاسی قیادت باہم دست وگریباں ہے اور ملک کے مسائل حل کرنے کے بجائے انھیں مزید گہرا اور ناقابل حل بنا رہی ہے