نیشنل گرڈ سے بجلی کی عدم فراہمی پر کے الیکٹرک کی کارگردگی کی قلعی کھل گئی
کے الیکٹرک کی جانب سے اپنے پاور پلانٹ کے ذریعے شہرمیں بجلی بحال کرنے میں مکمل طو رپر ناکام رہی
کے الیکٹرک کی کارگردگی کی ایک بار پھر قلعی کھل گئی، نیشنل گرڈ سے بجلی کی فراہمی معطل ہوتے ہی کراچی میں بجلی کا نظام درہم بر ہم ہوگیا۔
71 گرڈ اسٹیشن زیر جنریشن پر آگئے جس کے باعث پورا نظام درہم بھرم ہو کر رہے گیا، کے الیکٹرک کی جانب سے بھرپور کوشش کے باوجود 14گھنٹوں بعد بھی متعدد علاقوں میں بجلی بحال نہ ہوسکی اور شہر تاریکی میں ڈوبا رہا۔
تفصیلات کے مطابق گدو سے کوئٹہ جانے والی ٹرانسشمین لائن میں فنی خرابی کی وجہ سے بریک ڈاون ہوا ٹرانسمیشن لائن اور پاور پلانٹ کے درمیان رابط منقطع ہونے سے بجلی کی فریکونیسی کم ہوگئی، 7 بجکر 34منٹ پر بریک ڈاون کی وجہ سے فریکونیسی کم ہونے کے باعث متععدد شہروں کو بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔
شہر میں پانی کا بحران بھی پیدا ہوگیا ہے، کے الیکٹرک کی جانب سے اپنے پاور پلانٹ کے ذریعے شہرمیں بجلی بحال کرنے میں مکمل طو رپر ناکام دیکھائی نیشنل گرڈ سے بجلی جیسے ہی معطل ہو ئی کے الیکٹرک کا پورا نظام درہم بر ہم ہو گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے پاس اپنا کوئی ایسا موبوط سسٹم نہیں جس کے ذریعے وہ اپنے پاور پلانٹ سے شہر کو بجلی فر اہم کر سکے تاہم اس طرح کی ماضی میں صورتحال کا سامنا ہوا جس میں شہر 24سے 48گھنٹوں بعد بجلی معمول پرآ ئی۔
واضح رہے کہ شہر میں بجلی کی فر اہمی مععمول پر نہیں آسکی ہے جبکہ جزوی طور پر چند علاقوں میں بجلی کی بحال ہوئی لیکن ان علاقوں میں بھی آنکھ مچولی کا سلسلہ جا ری ہے۔