
پولیس کے مطابق نامعلوم دو موٹرسائیکل سواروں نے بلخ شیر کھوسہ پر کریم بلاک اقبال ٹاؤن میں فائرنگ کی، ملزمان فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بلخ شیر کھوسہ کواسپتال منتقل کردیا گیا۔
دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے بلخ شیر کھوسہ کو کریم بلاک اقبال ٹاؤن میں نشانہ بنایا
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔