
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تیاریوں کے سلسلے میں کھلاڑیوں کو واپس بلوایا گیا ہے تاہم بعض کھلاڑیوں کو 8 فروری تک کیلئے این او سی جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔
دوسری جانب پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز کو کوئی اعتراض نہیں تو وہ قیام بڑھا سکتے ہیں تاہم اس حوالے سے فرنچائزز کو بورڈ کو ای میل بھیجنا ہوگی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔