پی ایس ایل کے باعث بورڈ نے کھلاڑیوں کو 2 فروری تک طلب کرلیا
کھلاڑی مزید قیام کرنا چاہتے ہیں تو فرنچائزز سے ای میل کروائیں، ذرائع پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شریک کرکٹرز کو 2 فروری تک وطن واپس طلب کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تیاریوں کے سلسلے میں کھلاڑیوں کو واپس بلوایا گیا ہے تاہم بعض کھلاڑیوں کو 8 فروری تک کیلئے این او سی جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔
دوسری جانب پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز کو کوئی اعتراض نہیں تو وہ قیام بڑھا سکتے ہیں تاہم اس حوالے سے فرنچائزز کو بورڈ کو ای میل بھیجنا ہوگی۔