فواد چودھری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا شیخ رشید

حکومت کے ارادے واضح ہو چے ہیں، عوام کو سمجھ جانا چاہیے کہ یہ الیکشن نہیں، کچھ اور کرنے جا رہے ہیں، ٹوئٹر بیان

فوادکی گرفتاری جلتی پر پیڑول کاکام کرے گی، سربراہ عوامی مسلم لیگ (فوٹو فائل)

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فواد چودھری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا ہے۔

 
Load Next Story