عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ گئی
فی تولہ سونےکی قیمت 1500روپے بڑھکر 210500روپے کی نئی بلند سطح پرآگئی
بین الاقوامی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالر گھٹ کر 1924 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 1500روپے بڑھکر 210500روپے کی نئی بلند سطح پرآگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1286روپے بڑھکر 180470روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
اس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 210500روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 180470 روپے کی سطح پر آگئی۔