خیبرایجنسی پاک افغان سرحدی گیٹ کھول دیا گیا
دونوں جانب کے بارڈرسیکیورٹی حکام کا مشترکہ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔
پاک افغان سرحدی گیٹ کامیاب مذاکرات کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا۔
تحصیل لنڈی کوتل میں طورخم بائی پاس پر پاکستانی اورافغان اہلکاروں کے مابین تلخ کلامی ہوئی تھی جس پرپاکستانی پولیس اہلکاروں نے گیٹ بند کر دیا تھا جس کے بعد دونوں جانب کے بارڈرسیکیورٹی حکام کا مشترکہ اجلاس ہوا۔
کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں ساڑھے تین گھنٹے بعد سرحدی گیٹ آمد و رفت کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا۔