اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 12 روپے اضافے سے 255روپے، انٹربینک میں 24.39 روپے کے اضافے سے 255.28 روپےکی سطح پر آگئی۔