اسنوکر چیمپیئن شپ برطانوی کیوئسٹ کو پاکستانی کیوئسٹ کے ہاتھوں شکست

اسجد اقبال کے شوٹ آوٹ میں 35 پوائنٹس تھے


ویب ڈیسک January 27, 2023
فوٹو : اسکرین گریب

پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال نے برطانیہ کے مشہور کیوئسٹ ڈیوڈ گلبرٹ کو شکست دے دی۔

شوٹ آوٹ یوکے اسنوکر چیمپیئن شپ کے میچ میں اسجد اقبال نے گلبرٹ کو شکست دی۔

اسجد اقبال کے شوٹ آوٹ میں 35 پوائنٹس تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔