بھارتی اداکار مندیپ رائے عارضہ قلب کے باعث جان کی بازی ہار گئے
انہوں نے کناڈا فلم انڈسٹری میں متعدد دہائیوں پر مشتمل اپنے کیریئر میں 200 سے زائد فلموں میں کام کیا
بھارتی اداکار مندیپ رائے عارضہ قلب کے باعث جان کی بازی ہار گئے.
ان کی عمر 72 برس تھی اور انہیں گزشتہ دنوں ایک شدید قسم کا دل کا دورہ پڑا تھا۔
انہوں نے کناڈا فلم انڈسٹری میں متعدد دہائیوں پر مشتمل اپنے کیریئر میں 200 سے زائد فلموں میں کام کیا۔
ان کی موت نے فلم انڈسٹری کو سوگوار کردیا جس پر ان کے ساتھی اداکار اور مداح افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔
وہ چار اپریل 1949 کو کرناٹکا کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے اور ستر کی دہائی میں انہوں نے شوبز کیریئر کا آغاز کیا۔
انہوں نے اپنے فلمی کیریئر میں متعدد منفرد کردار ادا کیے اور ان کو اپنی نسل کا باصلاحیت ترین فنکار سمجھا جاتا ہے۔