الکا یاگنک یوٹیوب پر سب سے زیادہ سنے جانے والی گلوکارہ بن گئیں
2022 میں الکا یاگنک کی 80 فیصد اسٹریمز انڈیا سے جبکہ پاکستان سے 683 ملین اسٹریمز ملی ہیں
بھارتی گلوکارہ نے بی ٹی ایس اور ٹیلر سوئفٹ کو پچھے چھوڑتے ہوئے یوٹیوب پر سب سے زیادہ اسٹریم ہونے والی گلوکارہ کا اعزاز حاصل کرلیا۔
گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق بھارتی پلے بیک گلوکارہ کو 2022 میں 15 اعشاریہ 3 ارب مرتبہ اسٹریم کیا گیا جس کا روزانہ اوسط 42 ملین بنتا ہے۔
بھارتی گلوکار ادت نارائن 10.8 ارب، ارجیت سنگھ 10.7 ارب اور کمار سانو نے 9.09 ارب اسٹریمز کے ساتھ ٹاپ فائیو میں جگہ پائی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 2022 میں الکا یاگنک کی 80 فیصد اسٹریمز انڈیا سے تھی جبکہ پاکستان سے اسے 683 ملین اسٹریمز ملی ہیں۔
الکایاگنک نے اپنے چار دہائیوں پر مشتمل کیریئر میں 20 ہزار سے زائد گیت گائے ہیں اور وہ متعدد اعزازات حاصل کرچکی ہیں۔