شام ادریس کا اپنی اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان

ادریس اور سحر 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے اور مارچ 2020 میں ان کے ہاں ایک بچی کی پیدائش ہوئی


ویب ڈیسک January 30, 2023
فوٹو: انسٹاگرام

مشہور ولاگر اور یوٹیوبر شام ادریس نے اپنی اہلیہ سحر (فروغی) سے کچھ عرصے کے لئے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔

ادریس اور سحر 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور مارچ 2020 میں ان کے ہاں ایک بچی کی پیدائش ہوئی تھی۔

aaa

انسٹاگرام کی پوسٹ میں شام ادریس نے لکھا کہ میں یہ اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ فروغی اور میں کچھ عرصے کے لیے علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ مجھے فروغی اور رابیل سے متعلق مسائل میں ملوث نہ کیا جائے اور اس مشکل وقت میں پرائیویسی کا خیال رکھا جائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں