درہ خنجراب پاک چین خصوصی تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا

چین سے 10روز میں 250 کینٹنرز کا سامان سوات پہنچے گا


آن لائن January 31, 2023
چین سے 10روز میں 250 کینٹنرز کا سامان سوات پہنچے گا۔ فوٹو: فائل

درہ خنجراب کو پاک چین خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلیے کھول دیا گیا۔

پاک چین خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلیے سرحد کھلنے کے فوری بعد چین سے 11کنٹینرز پاکستان میں داخل ہوئے، چین سے 10روز میں 250 کینٹنرز کا سامان سوات پہنچے گا۔

واضح رہے کہ کورونا کے باعث تجارتی سرگرمیاں معطل تھیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں