ایران کی گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو 18 ارب ڈالر جرمانے کی دھمکی

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ 2019ء میں طے پایا تھا


Monitoring Desk February 01, 2023
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ 2019ء میں طے پایا تھا۔ فوٹو: فائل

ایران نے گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو اربوں ڈالر جرمانے کی دھمکی دیدی۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایران نے گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو اربوں ڈالر جرمانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مارچ تک اپنی سرزمین پر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کا ایک حصہ تعمیر کرے، ناکامی پر 18 ارب ڈالر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

یاد رہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ 2019ء میں طے پایا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |