شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان کی شدید مذمت
الیکشن کمیشن کی مقررکردہ ایسی متعصب اورمنتقم نگران حکومت تاریخ میں اس سے قبل ہم پرکبھی مسلط نہ ہوئی،چیئرمین پی ٹی آئی
شیخ رشید کی گرفتاری کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی شدید مذمت کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا
عمران خان نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں لکھا کہ رسوائے زمانہ الیکشن کمیشن کی مقررکردہ ایسی متعصّب اور منتقم نگران حکومت تاریخ میں اس سے پہلے ہم پرکبھی مسلط نہ ہوئی۔ سوال یہ ہے کہ آیا پاکستان اس عوامی تحریک کا متحمل ہوسکتا ہے جس کی جانب ہمیں ایسے وقت میں دھکیلا جارہا ہے جب امپورٹڈ سرکار ہمارا دیوالہ نکال چکی ہے؟