میری شادی خطرے میں ہے راکھی ساونت

شادی ختم ہوئی تو اس کے ذمے داروں کو نہیں چھوڑوں گی، راکھی ساونت


ویب ڈیسک February 02, 2023
راکھی ساونت نے جنوری میں عادل درانی سے شادی کا انکشاف کیا تھا:فوٹو:فائل

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ ان کی شادی خطرے میں ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں ابھی بہت زیادہ ڈسٹرب ہوں۔ میری شادی خطرے میں ہے۔ابھی کچھ نہیں بتا سکتی وقت آنے پر سب سامنے آ جائے گا۔

مزید پڑھیں: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی شادی پر تنازعہ ختم ہوگیا

 

راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی شادی بچانی ہے۔ شادی کوئی مذاق نہیں ہے۔ اگر میری شادی ختم ہوئی تو جو جو اس میں ملوث ہے اسے نہیں چھوڑوں گی۔

مزید پڑھیں: کلمہ پڑھا ہے تو نماز پڑھنا بھی میرا فرض بنتا ہے، راکھی ساونت

 

راکھی ساونت نے جنوری میں عادل خان درانی سے شادی کا اعلان کیا تھا اور ان کے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوئی تھی۔ راکھی ساونت کی عادل درانی سے شادی کئی تنازعات کا شکار رہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔