سیکیورٹی خدشات سونیا گاندھی نے امریکی عدالت کو پاسپورٹ کی نقل دینے سے انکار کردیا

بھارتی حکومت سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنے پاسپورٹ کی نقل عدالت کوفراہم کرنے کی اجازت نہیں دیتی،عدالت کو خط


Online April 09, 2014
بھارتی حکومت سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنے پاسپورٹ کی نقل عدالت کوفراہم کرنے کی اجازت نہیں دیتی،عدالت کو خط۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

HYDERABAD: بھارتی کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی نے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کرتے ہوئے امریکی عدالت کو اپنے پاسپورٹ کی نقل فراہم کرنے سے انکار کردیا۔

بھارتی خبررساں ا دارے کے مطابق سونیا گاندھی نے امریکی عدالت کو خط لکھا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ بھارتی حکومت سیکیورٹی خدشات کے باعث انھیں اپنے پاسپورٹ کی نقل عدالت کوفراہم کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں