شاہین آفریدی نکاح کی تصاویر وائرل ہونے پر خفا

بار بار اور متعدد مرتبہ درخواست کی گئی کہ ہماری پرائیویسی کو ٹھیس نہ پہنچائیں، شاہین شاہ


February 04, 2023
—فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔


انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ یہ بہت مایوس کن صورتحال ہے کہ بار بار اور متعدد مرتبہ درخواست کی گئی کہ ہماری پرائیویسی کو ٹھیس نہ پہنچائیں لیکن لوگ بغیر کسی پشیمانی کے (شادی کی تصاویر) شیئر کررہے ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے مزید کہا کہ 'میں سب سے ایک بار پھر عاجزی کے ساتھ درخواست کرنا چاہوں گا کہ وہ ہمارے ساتھ تعاون پیدا کریں اور ہمارے انتہائی یاد گار دن کو خراب کرنے کی کوشش نہ کریں۔



 


 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |