ویمنز ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد

ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز 10 فروری سے کیپ ٹاؤن میں ہوگا


ویب ڈیسک February 04, 2023
(تصویر: آئی سی سی)

جنوبی افریقہ میں شیڈول آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی۔

کیپ ٹاؤن می ں منعقد ہونے والی تقریب میں پاکستان سمیت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک تمام 10ٹیموں کی کپتانوں نےشرکت کی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کپتان بسمہ معروف نے کی۔

ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز 10 فروری سے کیپ ٹاؤن میں ہوگا۔ پہلا میچ جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں