روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ترسیلات زر5686 ارب ڈالرز تک پہنچ گئیں
پروگرام کے تحت رجسٹرڈ اکاؤنٹس کی تعداد جنوری 2023 تک 5 لاکھ 24 ہزار 822 ہو گئی
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ترسیلات زر 5.686 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں جب کہ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ اکاؤنٹس کی تعداد جنوری 2023 تک 5 لاکھ 24 ہزار 822 ہو گئی۔
اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے تحت ترسیلات زر کی آمد جنوری 2023 کے آخر تک بڑھ کر 5.686 بلین ڈالر تک پہنچ گئی جو دسمبر کے آخر تک 5.57 بلین امریکی ڈالر تھی۔
جنوری کے مہینے کے دوران ترسیلات زر کی آمد 110 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی جو دسمبر میں 140 ملین ڈالر اور نومبر 2022 میں 141 ملین امریکی ڈالر تھی۔ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ اکاؤنٹس کی تعداد بھی جنوری 2023 میں 13,663 بڑھ کر 524,822 ہو گئی۔