لکی مروت مشترکہ آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک پولیس

پولیس پر حملوں میں ملوث اظہر الدین گروپ کا خاتمہ کردیا گیا، پولیس حکام


ویب ڈیسک February 08, 2023
اس گروپ نے 16 دسمبر 2022 کو موبائل پر حملہ کر کے 6 اہلکاروں کو شہید کیا، پولیس حکام—فائل فوٹو

سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا اور مقابلے میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور پولیس پر حملوں میں ملوث اظہر الدین گروپ کا خاتمہ کردیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ دہشتگرد گروپ لکی مروت سے ٹانک کی جانب جا رہا تھا، اس گروپ نے 16 دسمبر 2022 کو موبائل پر حملہ کر کے 6 اہلکاروں کو شہید کیا، اسی گروپ نے 20 اگست 2022 کو لکی مروت شہر میں اے ایس آئی کو شہید کیا تھا، پولیس

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |