بھارتی وزیراعظم کا کراچی اورلاہورمیں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

من موہن سنگھ نے سوگوارخاندانوں كے صبرجميل اورزخميوں كی جلد صحت يابی كے لئے نيک تمناؤں كا بھی اظہار كيا۔


ویب ڈیسک September 15, 2012
من موہن سنگھ نے سوگوارخاندانوں كے صبرجميل اورزخميوں كی جلد صحت يابی كے لئے نيک تمناؤں كا بھی اظہار كيا۔ فوٹو ؛ اے ایف پی

بھارتی وزيراعظم كی كراچی اورلاہورميں آگ لگنے کے واقعے ميں قيمتی جانوں كے ضياع پر وزيراعظم راجہ پرويز اشرف سے اظہارتعزيت

وزيراعظم راجہ پرويز اشرف كے نام اپنے تعزيتی پيغام ميں بھارتی وزيراعظم نےكہا كہ انہيں كراچی اورلاہورميں فیکٹریوں میں آگ لگنے كے واقعات ميں قیمتی جانی ضياع كا سن كرگہرا دكھ اورافسوس ہواہے۔


انہوں نے بھارت كی حكومت اور عوام کی طرف سے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزيت كا اظہار كيا۔ من موہن سنگھ نے سوگوارخاندانوں كے صبرجميل اورزخميوں كی جلد صحت يابی كے لئے نيک تمناؤں كا بھی اظہار كيا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں